the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب میں امریکہ نے پہلی مربہ شام کی اسد حکومت پر حملہ کیا۔ امریکی نیوی نے یہ حملے میڈٹیرين سی سے اسد حکومت کے کنٹرول والے ائیر بیس اور دیگر فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر کئے ۔

رپورٹوں کے مطابق ٹرمپ کے حکم پر امریکی بحریہ نے 4 منٹ کے اندر یکے بعد دیگرے 59 ٹام ہاک میزائل داغ كرتقریبا 6 ارب سے زیادہ روپے (94 ملین امریکی ڈالر) خرچ کردئے ۔ رپورٹوں کی مانیں تو ایکٹام ہاک میزائل کی قیمت تقریبا 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ ٹام ہاک میزائل کے استعمال کے پیچھے اس کا اچوک نشانہ ہے۔ یہ تقریبا 900 سمندری میل دور تک مار کر سکتا ہے۔

امریکی بحریہ کے لئےٹام ہاک کروز میزائل کی ترقی 1970



کی دہائی میں کی گئی تھی ۔ بعد میں مختلف پروجیکٹ کے تحت اس میں اصلاح کیا گیا۔

اسے سب سے پہلے 'آپریشن ڈیزرٹ اسٹورم کے تحت 1991 میں استعمال کیا جاتا تھا۔ امریکی جنگی جہاز نے گزشتہ سال اکتوبر میں یمن میں اس کا استعمال کیا تھا۔

یہ میزائل 20 فٹ طویل ہے اور اس کا وزن 2900 پونڈ ہے۔ اس پنکھے 8 فٹ 9 انچ کے ہیں۔

امریکی بحریہ کے مطابقٹام ہاک 550 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ایک بار میں 1000 پونڈ دھماکہ خیز مواد لے جا سکتا ہے۔

اس میزائل کو ہدف مقرر کرکے تقریبا 900 سمندری میل دور تک داغا جا سکتا ہے۔ اسے پائلٹ کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔

ایک میزائل کی قیمت تقریبا 1.59 ملین امریکی ڈالر یعنی تقریبا 102380895 روپے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.